صاف چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی نہیں، ان 5 تصاویر میں کیا گڑبڑ چھپی ہے جو پہلی نظر میں سامنے نہیں آتی

image
 
پہلی نظر اکثر افراد میں سرسری ہوتی ہے یہ پہلی نظر کبھی کبھی انسان کو ایسی مشکل میں ڈال دیتی ہے کہ انسان شش و پنچ میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ اس کی نظر اس کے سامنے جو دکھا رہی ہے وہ سچ ہے یا جھوٹ-
 
یہ الو ہے یا کچھ اور
اس تصویر میں چشمے میں بننے والا عکس کچھ اس طرح سے ہے جیسے کہ کوئی الو ان چشموں میں سے جھانک رہا ہے مگر حقیقت میں یہ الو نہیں بلکہ لیمپ کا عکس ہے-
image
 
مچھلی کے پیٹ میں عورت
مچھلی کے پیٹ میں عورت کا داخل ہونا ناممکن ہے مگر اس تصویر میں اس مچھلی کے پیٹ میں ایک عورت سب کو حیران کر دیا اب آپ ہی بتائيں کہ یہ عکس ہے یا حقیقت-
image
 
خوشی کی انتہا چہرے سے ظاہر ہو رہی ہے
خوشی سب سے پہلے انسان کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے مسکراتا چہرہ دیکھنے والے کو متاثر کرتا ہے مگر تھیٹر میں فلم دیکھتے ہوئے ان صاحب کی خوشی تو بے مثال ہی ہے ذرا غور سے دیکھیں-
image
 
 درخت میں پھنسا یہ آدمی کون ہے
یہ درخت ایک چٹان کے سامنے اس انداز میں اگا جس کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اس کے اندر کسی کا چہرہ چھپا ہوا ہے-
image
 
یہ پرندہ ہے یا کھانے کی کوئی چیز
شکر قندی کھانا تو سب کو پسند ہے مگر اس پرندے کی شکل کی شکر قندی آپ پہلی بار دیکھ رہی ہوں گی-
image
YOU MAY ALSO LIKE: