قدرت کا حیرت انگیز کرشمہ، برف پوش پہاڑوں سے نکلنے والا پانی اتنا گرم کہ انڈٰے بھی ابل جائیں - ویڈیو دیکھیں
|
|
سیاچن گلیشیئر کی بلند ترین چوٹیوں سے نکلنے والا گرم
پانی کا چشمہ قدرت کا ایک کرشمہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ چشمے کا پانی سلفر کی
اچھی مقدار سے افزودہ ہے۔ اسی لیے یہ جلد کی بیماریوں اور گھٹنوں کے درد کے
لیے فائدہ مند ہے۔ |
|
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|