مچھلی جو ڈینگی مچھر کھاتی ہے، لیکن پاکستان میں اس مچھلی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
|
|
پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں ڈینگی صحت
عامہ کا ایک سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے دیگر
اقدامات کے علاوہ پاکستانی صوبہ پنجاب کا محکمہ ماہی پروری بھی اپنا کردار
ادا کر رہا ہے۔ لاہور سے عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ |
|
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|