پہاڑی علاقوں میں یا جہاز میں کان کیوں بند ہوجاتے ہیں؟ بند کان کھولنے کا طریقہ جانیے

 
اگر آپ نے جہاز کا سفر کیا ہو تو یقیناً آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہوگا کہ فضائی سفر کے دوران کان بند ہونا شروع ہوگئے ہوں گے یا ان میں درد ہونا شروع ہوگیا ہوگا- ایسی صورتحال کا سامنا ایسے افراد کو بھی کرنا پڑتا ہے جو پہاڑی علاقوں میں جاتے ہیں اور اونچائی پر یا پھر واپسی کے سفر کے دوران ان کے کان بند ہوجاتے ہیں-
 
 
پریشان کردینے والی یہ صورتحال کیوں پیدا ہوتی ہے اور اس مشکل کو کیسے حل کیا جائے؟ ان اہم سوالات کے جوابات اور کان سے متعلق دیگر اہم معلومات حاصل کریں گے ہم آج کی ویڈیو میں ڈاکٹر محمد علی رضا سے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk
Most Viewed (Last 30 Days | All Time)
14 Jan, 2022 Views: 2376

Comments

آپ کی رائے