روزانہ کتنے گلاس پانی پینا چاہیے… پانی پینے کے وہ فائدے جو آپ کو کئی نقصانات سے بچاتے ہیں

image
 
پانی کے بغیر زندگی کا تصور ناممکن ہے، پیاس بجھانے کے مقصد سے پیا جانے والا پانی درحقیقت ہمیں کئی بیماریوں سے محفوظ بھی رکھتا ہے- بدقسمتی سے آج ہم اپنی مصروف ترین زندگی کی وجہ سے اس نعمت سے دور ہوتے جارہے ہیں اور پانی کا استعمال کم کر رہے ہیں- صرف پانی کا درست وقت پر مطلوبہ مقدار کا استعمال بھی ہمیں کئی نقصانات سے بچا کر متعدد طبی فوائد پہنچا سکتا ہے-
 
image
 
اب اکثر لوگوں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ ہمیں روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے اور پانی پینے کا بہتر وقت کونسا ہے؟ تو ان سوالات کے جوابات اور پانی نہ پینے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں ہمیں بتائیں گی ڈاکٹر زوحہ سہیل مندرجہ ذیل ویڈیو میں- ویڈیو میں دی گئی معلومات کو غور سے سنیے اور اسے اپنی عام زندگی میں رائج کر کے بھرپور فائدہ اٹھائیے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: