گردے میں پتھری کیوں ہوتی ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ وہ چیزیں جو آپ کو بھی اس بیماری میں مبتلا کر سکتی ہیں

image
 
گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کا علاج تو ممکن ہے لیکن اس کے دوبارہ ہونے کے امکانات رہتے ہیں۔ گردوں میں پتھری کی بہت ساری وجوہات ہیں۔ پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، نمک اور کیلشیم والے کھانے زیادہ کھانا، موٹاپا، ذیابیطس، پیٹ کے امراض اور سرجری وغیرہ کا ہونا شامل ہے۔
 
image
 
اس بیماری سے متعلق ہمارے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اس کی علامات کیا ہوتی ہیں، اس کا علاج کیسے ممکن ہے اور علاج کے بعد کونسی احتیاط ضروری ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات اور گردوں میں پتھری سے متعلق دیگر اہم معلومات ہمیں فراہم کریں گے ڈاکٹر احمد ﷲ مندرجہ ذیل ویڈیو میں
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: