پانی سے بجلی پیدا کرنے والا چھوٹا سا جنریٹر، بڑے کام کر سکتا ہے

image
 
ایک جاپانی موجد کا تیار کردہ واٹر پاور جنریٹر کا وزن محض 18 کلوگرام ہے۔ مگر اس سے حاصل ہونے والی بجلی پوری گلی کو روشن کر سکتی ہے۔ اس ہائیڈرو پاور جنریٹر کو پاکستان کے دور افتادہ علاقوں جیسی جگہوں پر بھی باآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: