موٹی ناک کو خوبصورت کیسے بنائیں؟ جانیے اپنے چہرے کے حساب سے ناک کی خوبصورتی بڑھانے کی کچھ ٹپس
|
|
بلاشبہ خوبصورت ناک چہرے کی کشش میں اضافے کا باعث ہوتی ہے- لیکن حقیقت یہ
ہے کہ بہت کم لوگوں کی ناک ایسی ہوتی ہے جس سے وہ مطمئین نظر آتے ہیں- آج
کے دور میں نوجوان طبقہ اپنے چہرے کی خوبصورتی کے حوالے سے کافی حساس نظر
آتا ہے جس میں ایک بڑی تعداد ہمیں فنکاروں اور ماڈلز کی نظر آتی ہے- شوبز
سے تعلق رکھنے والے اکثر افراد اپنی ناک کی سرجری کرواتے ہوئے پائے گئے
ہیں- |
|
|
|
|
تاہم اکثر افراد کو ان سرجریز سے متعلق مکمل معلومات حاصل نہیں ہوتی- ایسے
ہی افراد کے لیے لائے ہیں ہم آج کاسمیٹک سرجن ڈاکٹر محمد شیراز رضا کی
ویڈیو جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ کیسے ہم اپنی ناک کی شکل کو بہتر بنا سکتے
ہیں جس کے بعد ہماری موٹی ناک پتلی اور خوبصورت نظر آسکتی ہے- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.