|
|
ہمارے ہاں سی سیکشن یعنی آپریشن سے ڈلیوری یا بچے کے پیدائش سے متعلق کئی
قسم کی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں- جبکہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے کی خواتین
ان غلط فہمیوں کی حقیقت جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتی ہیں- اگرچہ کچھ باتیں
واقعی حقیقت بھی ہوتی ہیں لیکن جو دو چیزیں جو سی سیکشن کے حوالے سے ہمارے
درمیان عام ہیں ان میں سے ایک سی سیکشن کے بعد خاتون کا موٹاپے کا شکار
ہونا اور دوسرا کمر میں درد رہنا ہے- |
|
|
|
|
پہلے ہم کنسلٹنٹ گائنالوجسٹ ڈاکٹر مصباح ملک کی اس ویڈیو سے جانیں گے کہ
کیا واقعی سی سیکشن کسی خاتون کو موٹاپے کا شکار بنا سکتا ہے یا پھر اس کی
وجوہات کچھ اور ہیں- |
|
|
|
مندرجہ ذیل میں موجود دوسری ویڈیو میں ڈاکٹر مصباح ملک آپریشن سے ڈلیوری
اور کمر درد کے درمیان تعلق کے بارے میں بتا رہی ہیں اور اس ویڈیو کو بھی
لازمی دیکھیں تاکہ آپ کو اس حوالے سے بھی حقیقت واضح ہوسکے- |
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |