لقوہ یا چہرے کا ٹیڑھا ہونا، کیا واقعی جنگلی کبوتر سے علاج ممکن ہے؟ جانیے اہم معلومات ڈاکٹر کی زبانی

image
 
لقوہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے چہرے کو حرکت دینے سے قاصر ہو جاتا ہے۔ لقوہ کی وجہ سے انسان کے مسکرانے اور چہرے کی دیگر حرکات متاثر ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ لقوہ کی وجہ سے انسان اپنے جذبات و خیالات بھی دوسروں تک منتقل نہیں کرسکتا ہے۔ عام طور پر لقوہ چہرے کے ایک جانب ہوتا ہے جس سے اس کی حرکت بند ہو جاتی ہے اور اس میں چہرہ ایک جانب سے ٹیڑھا ہوجاتا ہے۔
 
image
 
لقوہ اور اس کے علاج سے متعلق لوگوں کے درمیان کئی باتیں پائی جاتی ہیں لیکن اس بیماری کے حوالے سے بالکل درست اور مستند معلومات ہمیں ملیں گی ہمیں ڈاکٹر طارق علی کی مندرجہ ذیل ویڈیو سے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: