دل کی دھڑکن تیز ہونا اور وزن گرنا، کس بیماری کی نشانی ہوسکتا ہے؟ ضرور جانیے اور بروقت علاج کروائیے

image
 
تھائیرائیڈ ایک ایسا مرض ہے جو ہمارے ہاں تیزی سے پھیل رہا ہے- لیکن بدقسمتی سے اس مرض سے متعلق اتنی آگہی لوگوں کے درمیان نہیں پھیل رہی جتنی اس وقت ضرورت ہے- جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جب تک مریض ایک ماہر اور مستند ڈاکٹر تک پہنچتا ہے تب تک یہ مرض جسم میں کئی خرابیاں پیدا کر چکا ہوتا ہے- اگر آپ کے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے، پسینہ آتا ہے، کھانا کھانے کے باوجود وزن گر رہا ہے یا دوسروں کے مقابلے میں آپ کو گرمی زیادہ لگتی ہے تو یہ سب تھائیرائیڈ کے مرض کی جانب اشارہ ہوسکتا ہے-
 
image
 
ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ تھائیرائڈ کی وجوہات، علامات اور اس کا طریقہ علاج کیا ہے؟ انہیں باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم یہاں پیش کر رہے ہیں ڈاکٹر طارق علی کی ویڈیو- اس ویڈیو میں اسے مرض سے متعلق وہ تمام حقائق اور معلومات فراہم کیے جارہے ہیں جو آپ کی اس سلسلے میں درست رہنمائی کرسکتے ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: