کن لوگوں کو کولیسٹرول ہوسکتا ہے؟ ایک ایسی بیماری جس سے بچنا مشکل نہیں، صرف چند باتوں پر عمل کریں

image
 
کولیسٹرول کی بیماری ہمارے ملک میں تیزی سے پھیل رہی ہے لیکن بدقسمتی سے بیشتر لوگ اپنے اندر موجود اس بیماری سے لاعلم ہوتے ہیں یا پھر ان کا دھیان اس طرف نہیں جاتا کیونکہ شروعات میں اس کی علامات نہیں ہوتیں - کولیسٹرول چربی کی ایک قسم ہے جو ہمارے جسم کے تمام خلیات میں موجود ہوتی ہے اور اس کی مناسب مقدار کا جسم میں ہونا ضروری بھی ہے کیونکہ اس سے جسم میں ضروری ہارمونز کی افزائش اور نظام ہضم میں مدد ملتی ہے۔ایک عام انسانی جسم میں تقریباً 100 گرام کولیسٹرول پایا جاتا ہے، لیکن اس کی زائد مقدار بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔
 
image
 
کولیسٹرول سے متعلق مکمل آگہی سے ہی ہمیں اس مسئلے کی سنگینی کا اندازہ ہوسکتا ہے- آج کی ویڈیو میں ڈاکٹر وقاص جاوید کی زبانی ہم جانیں گے کہ کولیسٹرول کی وجوہات، علامات، بچاؤ کے طریقے، علاج اور اسے کبھی چیک کروانا چاہیے؟ جیسے کئی اہم سوالات کے جوابات اور دیگر اہم معلومات جو یقیناً ہماری درست رہنمائی کے لیے کافی ہے- آپ سے درست اور مکمل معلومات کے لیے ویڈیو کو آخر تک دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: