دودھ اور دودھ سے بنی چیزوں سے الرجی، ایسے افراد کو کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں؟
|
|
ہم نے اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں سنا ہوگا جنہیں دودھ یا پھر دودھ سے بنی
مصنوعات سے الرجی ہوتی ہے- یہ لوگ جب بھی کوئی دودھ یا اس سے بنی چیزیں
کھاتے ہیں ان کا پیٹ پھولنے لگتا ہے اور انہیں مختلف طبی مسائل کا سامنا
کرنا پڑتا ہے- یہ شکایت بسا اوقات بچوں میں بھی پائی جاتی ہے کہ انھیں جسم
کے مختلف حصوں میں اکثر سوزش یا انفیکشن رہتی ہے یہاں تک کہ ناک، کان، گلے
کی سوزش کے علاوہ دمہ ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ |
|
|
|
|
یہ ایک عام مسئلہ ہے جس کے حل کے بارے میں آج ہم جانیں گے- اس حوالے سے ہم
اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں ماہرِ غذائیت خدیجہ طارق اپنی اس ویڈیو میں-
ڈاکٹر ہمیں بتائیں گی کہ دودھ سے الرجی کن لوگوں میں اور کیوں پائی جاتی ہے؟
اور اس مسئلے کے ساتھ ہم کیسے پرسکون زندگی گزار سکتے ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.