یہ 10 ہزار سال تک زندہ رہ سکتے ہیں… کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سے جاندار سب سے زیادہ وقت تک زندہ رہتے ہیں؟

image
 
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کون سا جاندار سب سے زیادہ عرصے تک زندہ رہتا ہے۔ اور آپ کا کیا اندازہ ہے کہ اس کی عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ ویڈیو دیکھیے اور بتائیے کہ آپ کا اندازہ درست تھا یا نہیں۔
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: