کیا آپ کو بھی ذہن میں آنے والے خیالات سونے نہیں دیتے؟ ان باتوں پر عمل کریں اور پرسکون نیند سوجائیں
|
|
جب ہم سونے کے لیے بستر پر لیٹتے ہیں تو اکثر اوقات ذہن میں آنے والے
خیالات ہمیں سونے نہیں دیتے ہیں- ہم چاہیں بھی تو ہم ان سے چھٹکارا حاصل
نہیں کرپاتے یہاں تک ہم آرام کے وقت میں بھی بےچین ہوجاتے ہیں- بستر پر ذہن
میں آنے والا یہ خیالات جب ہماری نیند کو بری طرح خراب کرتے ہیں تو اس کا
مطلب یہ ہے کہ کسی نہ کسی انداز میں یہ ہماری صحت پر بھی منفی اثرات مرتب
کرتے ہیں- |
|
|
|
|
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کونسا طریقہ اختیار کریں کہ ہم سونے سے
قبل آنے والے پورے دن سے متعلق ان خیالات کو سے نجات حاصل کرلیں اور ایک
پرسکون نیند حاصل کر کے دوسرے دن صبح چاک و چوبند بیدار ہوسکیں-اس اہم ترین
سوال کا جواب ہمیں ملتا ہے ڈاکٹر معافیہ ملک کی اس ویڈیو سے جس میں وہ
ہماری نیند اور ان خیالات سے متعلق رہنمائی کر رہی ہیں؟ |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.