ہم دیکھیں کہ ہم کیا کھا رہے ہیں؟ یہ چند اہم باتیں جانیں اور پیٹ میں گیس بننے سے پہلے ہی روک لیں
|
|
پیٹ میں گیس کا مسئلہ ہمارے ہاں عام ہے اور ایسے افراد کو شکایت ہوتی ہے کہ
کھانا کھانے کے بعد انہیں اپھار پن محسوس ہوتا ہے اور ڈکاریں آتی ہیں- یہ
مسئلہ کافی تکلیف دہ ہوتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے کافی وقت تک بےچین رہتے
ہیں اور ذہنی طور پر بھی پرسکون نہیں ہوتے- اس مسئلے کا ایک اہم سبب تو
ہمارا طرزِ زندگی ہی ہے- اور غلط طرز زندگی ہمیں کئی قسم کے طبی مسائل کا
شکار بناتا ہے- جبکہ حقیقت میں ہم درست طرزِ زندگی اپنا کر ایک صحت مند
زندگی گزار سکتے ہیں- |
|
|
|
|
اگر ہم بات کریں صرف پیٹ میں گیس کا مسئلے کے حوالے سے تو یقیناً ہمیں پہلے
یہ جاننا چاہیے کہ یہ مسئلہ پیدا کیوں اور کب ہوتا ہے اور اس کے بعد اس کے
علاج کی جانب توجہ کرنی چاہیے- تو آئیے آج ہم ڈاکٹر سلمان جاوید کی اس
ویڈیو میں اس تکلیف دہ مسئلے سے متعلق اہم معلومات جانتے ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.