سیوریج پائپ میں بنا کم خرچ مگر خوبصورت گھر، تیاری کا وقت صرف 15 دن

image
 
اپنا گھر ہونا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے اور لوگوں کے اس خواب کو کم پیسوں میں پورا کرنے کے لیے پرالا مناسا نے ایک منفرد حل نکالا ہے۔ انھوں نے سیوریج پائپ کے اندر ایک چھوٹا سا گھر بنایا ہے، لیکن کیا اس گھر میں رہنا ممکن بھی ہے؟
 
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: