بچہ قیامت کے دن

بچہ قیامت کے دن

بچہ قیامت کے دن ماں باپ سے یہ شکایت نہیں کرے گا کہ آپ نے مجھے سفر و سیاحت نہیں کروائی یا آپ نے ہمیں کھلونے نہیں دلوائے نا یہ شکایت کرے گا کہ اپ نے مجھے ڈاکٹر نہیں بنوایا نا یہ شکایت کرے گا کہ اپنے اسے عالی شان گھر میں نہیں پالا ...مگر قیامت کےدن وہ اپکی گردن ضرور پکڑے گا کہ آپ نےاسے نماز کے لئے جاگنا نہیں سکھایاآپ نے اسے برائی سے بچنا نہیں سکھایاآپ نے اسے قران )دین( کی تعلیم نہیں دیآپ نے اسے برے لوگوں کی صحبت سے نہیں بچایاآپ نے اسکی شادی میں دیر کر کے اسے فتنے میں مبتلا کروایا ...آپ نے اسے گانے سننے کی عادت ڈلوائیآپ نے اسے ستر و حیاء کی تعلیم نہیں دیآپ نے اسے گندے لباس کی عادت دلوائی...جی وہ اس دن اپکی اولاد ہونے پرُ افسوس کرے گااور کہے گا کہ انھوں نے مجھے اس آگ سے نہیں بچایا آج انکی وجہ سے میں جہنم کا مستحق بنا ...رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتم میں سے ہر ایک مسؤول ہے اور اپنی رعایت کے مطابق ہر ایکسے سوال کیا جائے گا ...اللہ کا فرمان ہےاے ایمان والو ! اپنے اپکو اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاو جس کا اندھن انسان اور پتھر ہیں.
 

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 308 Articles with 429090 views I am honest loyal.. View More