بلڈ پریشر کی گولی کب کھانی چاہیے؟ ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور نقصانات کے بارے میں جانیں اور زندگی محفوظ بنائیں
|
|
ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کو ایک خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے جس کی وجہ یہ
ہے کہ 90 سے 95 فیصد مریضوں میں اس بیماری کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں-
ماہرین کے مطابق ہر انسان کو اپنا بلڈ پریشر وقتا فوقتا چیک کرواتے رہنا
چاہیے اور اگر مستقل بلڈ پریشر ہائی نوٹ کریں تو لازمی کسی ماہر ڈاکٹر سے
رجوع کریں- اکثر افراد جانتے بوجھتے اس بیماری کو نظر انداز کرتے رہتے ہیں
جبکہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو سر سے پاؤں تک متاثر کرتی ہے اور
جسم کے مرکزی اعضاﺀ کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے- بلڈ پریشر سے متعلق ہمارے
ہاں بہت سی غلط فہمیاں بھی عام ہیں جن کی وجہ سے مریض گمراہی کا شکار بھی
ہوجاتے ہیں- |
|
|
|
|
آج ہم بلڈ پریشر سے متعلق اہم معلومات حاصل کریں گے ڈاکٹر قاسم رضا کی اس
ویڈیو سے- ویڈیو میں ڈاکٹر قاسم رضا اس بیماری سے متعلق دیگر اہم معلومات
کے علاوہ کئی غلط فہمیاں بھی دور کر رہے ہیں جیسے کہ اکثر لوگ اپنی مرضی کے
وقت پر بلڈ پریشر کی گولی کھاتے ہیں لیکن ڈاکٹر قاسم اس کی حقیقت کچھ اور
ہی بتاتے ہیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |
|
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.