|
کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ انسان کی روزمرہ کی زندگی میں ہر روز
بہترین نہیں ہوتا ہے۔ کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بارے میں انسان یہی
سوچتا ہے کہ کاش یہ دن ہماری زندگی میں نہ ہی آئے ہوتے۔ ایسے ہی کچھ
ناگہانی حادثات کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے جو کہ تصویر کی صورت میں
قید کیے گئے ہیں- |
|
|
|
|
|
آئسکریم میں نٹ تو سب سے کھائے ہوں گے مگر نٹ بولٹ پہلی بار دیکھیں |
|
|
|
|
|
کچھ ہفتے کے دنوں کا آغاز ایسے بھی ہوتا ہے جب سب کچھ کھل جاتا ہے
مگر وہی نہیں کھلتا جو کھولنا ہوتا ہے |
|
|
|
|
|
مرچوں کا ڈبہ - ایسے کس کس کے ہاتھوں ہوا ہے |
|
|
|
|
|
چابی کے ٹوٹ جانے کا مطلب کیا چھٹی ہوتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
چھت پر چڑھ تو گئے مگر جب پیچھے سے سیڑھی غائب ہو جائے تو کیا احساسات ہوتے
ہیں |
|
|
|
|
|
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس ٹن کو کیسے کھول سکتے ہیں |
|
|
|
|
|
ٹی وی اسکرین کا اس طرح گرنا دل کو دہلا تو دیتا ہے |
|
|
|
|
|
ایسا بھی ہوتا ہے |
|
|
|
|
|
کسی دن کام پر جاتے ہوئے اگر ایسا ہو جائے تو سوچیں کیا ہو |
|
|
|
|
|
اب لگ رہا ہے کہ اس ہینڈل کے ٹوٹنے کے بعد یہیں رہنا پڑے گا |