چہرے کے درمیان دانت یا ہاتھ میں لگا الٹا انگوٹھا، کچھ لوگ جن کو اللہ نے حیرت انگیز معجزات سے نوازا ہے

image
 
انسان کے جسم کے حوالے سے بہت سارے ایسے راز ہیں جو کہ آج تک ہم نہیں جانتے ہیں مگر ظاہری طور پر ہم سب یہ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاتھوں میں کتنی انگلیاں ہوتی ہیں یا پھر آنکھوں کا رنگ کیسا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ-مگر فطرت ایک بہت ہی پراسرار چیز ہے اس کے دامن میں ہمارے لیے ایسے ایسے راز چھپے ہوتے ہیں جن کا پردہ ہٹتے ہی ہماری عقل دنگ رہ جاتی ہیں- ایسے ہی کچھ حیرت انگیز مناظر آج ہم آپ کو دکھائیں گے امید ہے آپ کو پسند آئيں گے-خاص لوگوں کے جسم میں پائی جانے والی کچھ حیرت انگیز خصوصیات:
 
image
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے دانتوں کی ترتیب میں چہرے کے درمیان میں کوئی دانت نہیں ہوتا مگر ان صاحب کا سامنے والا دانت چہرے کے بالکل درمیان میں ہے
 
image
ہر انسان کی دونوں آنکھیں ایک جیسی ہوتی ہیں مگر ان کی دونوں آنکھوں کے اندر کے لینس میں قرق ملاحظہ فرمائیں
 
image
ہاتھوں کی انگلیوں میں صرف دو جوڑ والے اس انسان کی انگلیاں کیسے مڑتی ہیں خود دیکھیں
 
image
ایک بھنوؤں کے بال پیدائشی بالکل چنگیز خان جیسے ہیں جب کہ دوسری بالکل نارمل ہے
 
image
گن کر بتائيں کہ پیر میں کتنی انگلیاں ہیں
 
image
سر پر بال ہیں یا چھوٹے چھوٹے اسپرنگ لگے ہیں
 
image
کیا آپ کا انگوٹھا اس طرح سے مڑ سکتا ہے
 
image
آنکھوں کا رنگ بدلنا شائد اسی کو کہتے ہیں
 
انسان روز مرہ کی زندگی میں ایسے حیرت انگیز واقعات کم ہی دیکھتا ہے مگر اس کو چاہیے جب بھی دیکھے اس کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لے اور دوسروں تک پہنچائے- اگر آپ کے پاس بھی ایسی نادر تصاویر ہوں تو ہم سے ضرور شئير کریں-
YOU MAY ALSO LIKE: