خشک کھانسی کس بیماری کی علامت ہے اور ILD کیا ہے؟ نظرانداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

image
 
خشک کھانسی کا سامنا اکثر افراد کو رہتا ہے جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں- عموماً اس کھانسی کا علاج کروایا جائے تو یہ ٹھیک بھی ہوجاتی ہے لیکن کبھی کبھی اسے نظر انداز کرنا خطرناک بھی ہوجاتا ہے- بعض اوقات یہ خشک کھانسی ایک ایسی بیماری کی جانب بھی اشارہ کر رہی ہوتی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں- اس بیماری میں جیسے جیسے خشک کھانسی کا دورانیہ بڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے بیماری میں بھی شدت آتی جاتی ہے- اس بیماری کو آئی ایل ڈی کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ پھیپھڑوں کی ایک بیماری ہے-
 
image
 
پھیپھڑوں کی یہ خاص بیماری کیا ہے اور یہ کیسے انسان کو موت کے منہ تک لے جاسکتی ہے یہ سب ہم جانیں گے ڈاکٹر امداد علی فاروقی کی اس ویڈیو سے- اس ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں کیونکہ اس سے آپ کو بہت اہم معلومات حاصل ہونے والی ہے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: