|
سنی سنائی بات کے بجائے آنکھوں دیکھی بات پر یقین رکھنے کی نصیحت تو آپ سب
ہی نے سنی ہوگی- لیکن بعض اوقات آنکھوں دیکھا بھی کچھ ایسا سامنے آجاتا ہے
جس کو بار بار دیکھنے کے بعد بھی حقیقت سامنے نہیں آتی۔ آج ہم ایسی ہی کچھ
تصاویر کا مجموعہ آپ کے لیے لائے ہیں جن کے بارے میں ہمارا دعویٰ ہے کہ
پہلی نظر میں آپ ان تصاویر کی حقیقت کسی بھی صورت نہیں پہچان سکیں گے یقین
نہ آئے تو دیکھنا شروع کریں اور اپنی نظروں کا امتحان لیں- |
|
|
|
|
|
1: یہ کشتی اڑ رہی ہے یا تیر رہی ہے پہچانیں؟ |
|
|
|
|
|
2: بلی اڑن کھٹولے پر یا ٹب پر |
|
|
|
|
|
3: سر گھوڑے کا دھڑ آدمی کا |
|
|
|
|
|
4: دنیا کا سب سے لچکدار آدمی |
|
|
|
|
|
5: بادل ہیں یا آبشار |
|
|
|
|
|
6: جن جیسا لمبا بازؤ |
|
|
|
|
|
7: اتنا موٹا ناک یا کچھ اور |
|
|
|
|
|
8: یہ آسمان پر کیا ہے؟ |
|
|
|
اب آپ بتائيں کہ ان میں سے کتنی تصاویر کی حقیقت آپ پہلی نظر میں پہچان
پائے |