بوریت بھگائيں ذہانت آزمائيں، ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانا چاہتے ہیں ان سوالات کے جواب ڈھونڈیں اور اپنے بارے میں جانیں - جوابات

ان پانچ سوالات میں سے اگر آپ نے پانچوں سوالات کے درست جواب دے دیے تو آپ اپنی ذہانت کو اسی وقت شاباشی دیں اور آئس کریم کھائيں- لیکن اگر آپ نے چار سوالات کے جوابات دیے ہیں تو یہ وقت خود کو ہمت دینے کا ہے آپ اس سے بہتر کر سکتے تھے۔ تین یا اس سے کم درست جوابات والے افراد کے لیۓ سوچنے کا وقت ہے اور کوشش کا وقت ہے کہ اپنی آنکھوں اور دماغ کے رابطے کو بڑھائيں اور بار بار کسی طرف دھیان لگانے کی مشق کریں-
 
image
1: ان میں سے ایک خاتون کی شکل الگ ہے ذرا غور سے دیکھ کر بتائيں کا درست جواب یہ ہے
 
image
2: ان رنگوں میں چھپا ہے ایک نمبر ذرا دیکھ کر بتائيں کیا ہے- اس کا درست جواب یہ ہے
 
image
3: دیکھنے میں ایک جیسی ان دو تصاویر میں کل 6 فرق ہیں ذرا ڈھونڈ کر بتائيں - وہ چھ فرق یہ ہیں
 
image
4: یہ تصویر کس خاکے میں فٹ آئے گی دیکھ کر بتائيں
 
image
5: اس میں مختلف شیڈ کے مارکر ہیں ذرا غور سے دیکھیں اور بتائيں کہ کتنے شیڈ آپ کو نظر آرہے ہیں-
صحیح جواب کچھ اس طرح سے ہیں
 
اس آرٹیکل کے پہلے حصے پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: