ان کو دیکھنے کا تو ٹکٹ ہونا چاہیے، قدرت کے کچھ ایسے مناظر جن کو دیکھنے کے لیے لوگ ٹکٹ خریدنے پر بھی تیار ہو جائيں

image
 
اکثر افراد کسی نہ کسی تفریحی جگہ پر جاکر کچھ خاص دیکھنے کے لیے ٹکٹ خرید کر لائن میں کھڑے ہو کر ایسے مناظر دیکھتے ہیں حقیقت میں کچھ نیا دیکھنا اور اس کی کھوج لگانا انسان کی فطرت میں شامل ہوتا ہے- یہی وجہ ہے کہ وہ اس کے لیے بڑی سے بڑی رقم بھی خرچ کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں-
 
بغیر ٹکٹ کے حیرت انگیز مناظر دیکھیں
لیکن ہر بار کچھ نیا دیکھنے کے لیے ٹکٹ لینا ضروری نہیں ہوتا ہے آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی مناظر دکھائيں گے جن کو دیکھ کر نہ صرف آپ حیران ہوں گے بلکہ قدرت کی صناع کاری کے مداح بھی ہو جائيں گے-
 
1: بغیر ناخنوں کے ہاتھ
عام طور پر دنیا کے ہر انسان کی انگلیوں میں ناخن ہوتے ہیں یہ ناخن اس کے بہت کام آتے ہیں اور اس کے علاوہ انگلیوں کو بھی کسی بھی قسم کی چوٹ لگنے سے محفوظ رکھتے ہیں- مگر ہزاروں لاکھوں لوگوں میں کوئی ایک ایسا بھی ہوتا ہے جس کی انگلیوں پر ناخن نہیں ہوتے ہیں-
image
 
2: پرفیکٹ جیومیٹری والا پودا
بعض اوقات قدرت کے حساب کتاب ہمیں حیران کر ڈالتا ہے جیسے کہ اس پودے کو دیکھیں-
image
 
3: بیلچے کی شکل کا چمچ
عام طور پر چمچوں کی شکل ایک خاص انداز کی ہوتی ہے مگر بیلچے کی شکل کا آئس کریم کھانے کا یہ چمچ کافی منفرد ہے-
image
 
4: انسانی قد سے بھی بڑا کتا
اس کتے کو ان خاتون کے ساتھ بیٹھے دیکھ کر اس کے قد کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے-
image
 
5: آسمان سے بجلی گرنے کا انوکھا منظر
آسمان سے بجلی گرنا پلک چھپکنے کا منظر ہوتا ہے مگر کیمرے کی آنکھ نے اس کو ایسے کیا جس نے سب کو حیران ہی کر دیا-
image
 
6: ٹماٹروں کی قوس و قزح
عام طور پر سب یہی سمجھتے ہیں کہ ٹماٹر یا تو لال ہوتے ہیں یا پھر سبز مگر یہاں دیکھیں ٹماٹر کے سات رنگ اور سر دھنیں-
image
 
7: ٹماٹر کی فصل کو چوری کرنے والے چور
لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ ٹماٹر بہت نازک ہوتے ہیں اور ان کی فصل کو خراب ہونے میں وقت نہیں لگتا یہ فصل چوری کرنے والے چوروں کو اگر دیکھنا ہے تو اس تصویر میں دیکھیں-
image
 
8: دو رنگ کا درخت
عام طور پر گرمی کے موسم میں فلیم آف دا فاریسٹ کا درخت سرخ پھولوں سے بھر جاتا ہے مگر اس طرح سے دو رنگ کا درخت آپ نے کبھی نہ دیکھا ہوگا-
image
 
9: بچے کو چاٹتا بھینسا
جانوروں سے قریب کرتے ہوئے چھوٹے بچوں کو احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس تصویر میں جو ہوا اس کو سمجھنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے
image
 
10: بہترین تصویر
پرندوں کو کھانا کھلانے کی اس سے بہترین تصویر پہلے کبھی نہ دیکھی ہوگی
image
 
یہ کچھ تصاویر ایسی ہیں جن کو دیکھ کر نہ صرف حیرت ہو گی بلکہ آپ یقیناً چاہیں گے کہ اس کو شئير کر کے دوسروں کو بھی دکھائیں
YOU MAY ALSO LIKE: