انسان کو ایک تصویر دیکھنے میں 13 ملی سیکنڈ لگتے ہیں- لیکن بعض تصاویر
ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان کی نظر ان پر رک جاتی ہے اور وہ کئی
سیکنڈ تک اسے دیکھتے رہتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں- چند ایسی ہی
تصاویر ہم بھی آج آپ کو دکھائیں گے جو آپ کو کئی لمحات تک اپنے ساتھ مصروف
رکھیں گی- |
|
|
اس سانپ کو دوسروں سے منفرد اس کے دو سر بناتے ہیں- اس سانپ کا تعلق سانپوں
کی ایک قسم البائنو سے ہے- |
|
|
بلی کے انگوٹھوں کو غور سے دیکھیے جو کسی چھوٹے دانت کی مانند نظر آتے ہیں- |
|
|
ہاتھ کی چار انگلیوں کا رنگ الگ پانچویں انگلی کا رنگ بالکل جدا ہے-
درحقیقت پانچویں 18 ماہ قبل ٹوٹ گئی تھی اور جب موسم سرد ہوتا ہے تو اس
انگلی کا رنگ سفید ہوجاتا ہے- |
|
|
سینڈل کے نیچے بنایا گیا بوتل اوپنر جانیں کب اور کہاں ضرورت پڑ جائے- |
|
|
پرکشش رنگوں کا مالک کیڑا شاید ہی پہلے کسی نے دیکھا ہو- |
|
|
ایک ایسی چٹان جو بحری جہاز کی مانند نظر آتی ہے- |
|
|
بلی کا ایک ایسا بچہ جس کے جسم پر دھاریاں اور دھبے دونوں ہی موجود ہیں- |
|
|
ایک ایسا ٹماٹر جو مرحلہ وار پک رہا ہے اور ابھی موجودہ صورتحال میں آدھا
کچا اور آدھا پکا ہے- |
|
|
ایک زنگ آلود شکاری جو باغ کے مرکز میں چھپ کر کھڑا ہے۔ |
|
|
کیلے کے گچھے میں ایک غیر معمولی حد تک لمبا کیلا- |