|
عام طور پر ایک جیسی چیزيں دیکھتے رہنے سے بوریت کا احساس ہونے لگتا ہے
کیا کبھی آپ نے سوچا کہ روٹی گول کیوں ہوتی ہے؟ دودھ سفید کیوں ہوتا ہے یا
پھر ایسے ہی بہت کچھ جو ہمارے اردگرد موجود ہے لیکن ہم نے ان پر غور کرنا
ہی چھوڑ دیا ہے- |
|
|
|
معمولی سی تبدیلی کے بڑے اثرات |
|
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو یاد رکھیں تو اس کے لیے کچھ ایسا ضرور کریں
جو منفرد ہو کیوں کہ جو مختلف ہوتا ہے وہی یاد رہ جاتا ہے- |
|
|
|
|
|
1: گاڑی کے سائڈ مرر کو تھامے ڈھانچہ |
|
|
|
|
|
2: اس سائن بورڈ میں منفرد کیا ہے جانیں |
|
|
|
|
|
3: ناک صاف کرنے کے لیے ناک سے نکلنے والے ٹشو پیپر |
|
|
|
|
|
4: چوٹ کا درد بھگائے کیک کی شکل کی پٹی |
|
|
|
|
|
5: برگر کا ایسا اشتہار کون بھلا سکتا ہے |
|
|
|
|
|
6: اس ڈيزائن کو منفرد رکھنے کے چکر میں ایک غلطی ہو گئی غور سے دیکھیں |
|
|
|
|
|
7: سیکیورٹی کی وجہ سے اگر آپ چاہتے ہیں کہ فٹ پاتھ پر کوئی نہ چلے تو ایسا
کیا جا سکتا ہے |
|
|
|
|
|
8: مجھے لگنے لگا تھا کہ ایک کان سے سنائی دینا بند ہو گیا ہے مگر جب غور
سے دیکھا تو حیرت کا جھٹکا لگا |
|
|
|
ان کو دیکھ کر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی تو خوش ہو جائيں |