سارے کام چھوڑ کر یہ دیکھیں کیونکہ ہم دعویٰ سے کہتے ہیں کہ پہلی نظر میں ان تصاویر کو سمجھنے والا کوئی ہو ہی نہیں سکتا

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو دو آنکھوں سے نوازہ ہے۔ مگر ہر انسان کی قوت مشاہدہ دوسرے سے الگ ہوتی ہے کچھ لوگ بہت باریکی سے چیزوں کو دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں- درحقیقت ایسے ہی لوگ دنیا میں اپنی قوت فیصلہ کے سبب کامیابی کی بڑی بڑی منزلیں عبور کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کے لیے کچھ ایسی تصاویر لے کر آئے ہیں جن کو دیکھ کر نہ صرف آپ اپنی قوت مشاہدہ کا امتحان لے سکتے ہیں بلکہ اس بات کا بھی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ کتنے باریک بین ہیں-
 
image
1: بلی یا کچھ اور۔۔۔۔۔
 
image
2: اس تصویر میں کل کتنی آنکھیں ہیں؟
 
image
3: کیمرے کی آنکھ کی تیز رفتاری میں عکس اور حقیقت میں ایک بڑا فرق چھوڑ دیا ذہین ہیں تو تلاش کر کے بتائيں
 
image
4: اس تکیے میں چـھپا ہے ایک بڑا سرپرائز ذرا ڈھونڈ کر بتائيں
 
image
5: اس تصویر میں چھپا بچہ تلاش کریں تو مانیں
 
image
6: اس تصویر میں ایک بلی گم ہو گئی ہے تلاش کریں
 
image
7: گاڑی پر برف کی تہہ یا کچھ اور
 
image
8: ایک صاحب کا پرس گم ہو گیا ہے اس کرسی پر ہی ہے ڈھونڈ کر بتائیں
 
ان سوالوں کے جوابات انہی تصاویر میں پوشیدہ ہوتے ہیں اگر آپ نے ڈھونڈ لیے تو یقیناً آپ ایک کامیاب انسان بننے کے سارے ہنر رکھتے ہیں
YOU MAY ALSO LIKE: