بوریت بھگائيں ذہانت آزمائيں، ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانا چاہتے ہیں ان سوالات کے جواب ڈھونڈیں اور اپنے بارے میں جانیں

بوریت کا تعلق انسان کے ذہن کے ساتھ ہوتا ہے جب اس کے پاس کرنے کے لیے کوئی کام نہیں ہوتا یا ذہن یکسانیت کا شکار ہو جائے تو بوریت کا شکار ہو جاتا ہے اور کچھ نیا کرنے کے لیے انسان کو اکساتا ہے- اگر آپ بھی ایسے حالات کا شکار ہیں تو آپ کی اس بوریت کو دور کرنے میں ہماری یہ کوشش ضرور کامیاب ہو سکتی ہے- اس کے لیے آپ کو ہمارے ان سوالوں کے جواب دینے ہیں۔ ان سوالات کے درست جواب آرٹیکل کے نیچے لنک میں موجود ہیں تو اس اس کوئز کا آغاز کرنے لگے ہیں آپ نے کم سے کم وقت میں ان سوالوں کے جواب دے کر اپنی ذہانت منوائيں اور بوریت بھگائيں-
 
image
1: ان میں سے ایک خاتون کی شکل الگ ہے ذرا غور سے دیکھ کر بتائيں
 
image
2: ان رنگوں میں چھپا ہے ایک نمبر ذرا دیکھ کر بتائيں کیا ہے
 
image
3: دیکھنے میں ایک جیسی ان دو تصاویر میں کل 6 فرق ہیں ذرا ڈھونڈ کر بتائيں
 
image
4: یہ تصویر کس خاکے میں فٹ آئے گی دیکھ کر بتائيں
 
image
5: اس میں مختلف شیڈ کے مارکر ہیں ذرا غور سے دیکھیں اور بتائيں کہ کتنے شیڈ آپ کو نظر آرہے ہیں
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: