معافی

کیا معافی مانگنا اتنا مشکل ہوتا ہے.....
کوئی آپ کی وجہ سے ہر وقت روئے
آپ
کبھی آپ کسی کا مان تھے
کبھی کسی کا غرور تھے...
جب وہ مان ٹوٹ جائے تو پتا ہے کتنا درد ہوتا ہے!!
کاش کوئی درد کو ناپنے والے آلہ ہوتا تو آپ کو احساس ہوتا ہے دل کی جتنی بھی شریانیں ہیں وہ کس طرح درد کرتی ہیں وہ سب سوچ کے جو آپ نے کیا.
اگر معافی مانگنے سے کسی کا درد کم ہو جائے ہو تو مانگ لینی چاہئے
اس کے درد کی وجہ تو ختم نہیں ہو سکتی لیکن ہاں درد میں کمی ہو سکتی ہے.
اورمعافی غلطی کی نہیں ہوتی... اس بات کی ہوتی ہے کہ آپ کی وجہ سے کسی کی آنکھیں نم ہوئی ہیں.
جو آپ کو غلطی نہیں لگ رہی کیا معلوم اس نے کتنے لوگوں کو درد دیا ہے.
ابھی بھی وقت ہے ان سب سےمعافی مانگ لو جن کا دل دکھایا ہے.
اس سے شاید ان کے درد میں کمی نہیں آئے گی لیکن کم از کم مجھے یہ احساس تو ہو گا کہ آپ میں انا اور غرور نہیں ہے.
 

Zaira Faheem
About the Author: Zaira Faheem Read More Articles by Zaira Faheem: 2 Articles with 1023 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.