ہمیشہ کچھ نیا کرنے کا شوق کامیاب نہیں ہوتا... کبھی شرمندگی کا سبب بھی ہو سکتا ہے، یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں

منفرد نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے، جس کے لیے لوگ نت نئے انداز اختیار کرتے ہیں تاکہ ان کو دیکھنے والے ان کو ان کی انفرادیت کی وجہ سے یاد رکھیں۔ مگر بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ ایسے ہی کچھ لمحات آج ہم آپ کے ساتھ شئير کریں گے
 
image
1: چائے کا منفرد کپ جو آنکھیں ہی پھوڑ ڈالے
 
image
2: پیر کا جوتا جب گلے پڑ جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے
 
image
3: یہ پلنگ تو کبھی بھی چلنا شروع کر سکتا ہے
 
image
4: بچے سے محبت کا انوکھا انداز، کپڑوں کو ذرا غور سے دیکھیں
 
image
5: ہوٹل کا کاؤنٹر یا بڑی دیگ، بس پکنے کی کمی رہ گئی تھی
 
image
6: موبائل تو ویسے ہی ساتھ نہیں چھوڑتا مگر یہ موبائل تو پکا ہی چپک گیا
 
image
7: کرونا سے بچاؤ کے لیے ماسک پہننے کو کہا تھا، یہ سب کرنے کو کس نے کہہ دیا
 
image
8: منفرد بنانے کے چکر میں اس کرسی کے مالک نے ایک بڑی غلطی کر دی جو اس کا منہ بھی توڑ سکتی ہے ذرا غور سے دیکھ کر پتہ لگائيں
 
image
9: منفرد واش بیسن تو لگوا لیا مگر اس میں کون ہاتھ منہ دھونے کا حوصلہ رکھے گا
 
image
10: کون جانتا تھا کہ بس کے سیٹ کور بھی آپ جیسے کپڑے پہن لیں گے
YOU MAY ALSO LIKE: