ہم نے کفن لیا اور اس طرف چل پڑے... امریکی فوجی جہاز سے گرنے والے افغان شہری کے والد بیٹے کی موت سے متعلق کیا بتاتے ہیں؟

image
 
سنہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد ہزاروں افغان شہریوں نے ملک سے باہر نکلنے کی کوشش کی۔ ان میں بہت سے لوگ ایسے بھی تھے، جنھوں نے مجبوری کے عالم میں امریکی فوجی جہازوں سے لٹک کر فرار ہونا چاہا لیکن اُن جہازوں کے پرواز بھرتے ہی ان سے افغان شہریوں کے گرنے کے مناظر ابھی بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ بی بی سی نے ایسے ہی ایک والد سے بات کی جن کا بیٹا جہاز سے گر کر مر گیا۔
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: