سیلاب زمین کے اندر بھی ہے اور اوپر بھی... جنوبی پنجاب کا بمبلی گاؤں جہاں قبر کے لیے خشک زمین نہیں

image
 
جنوبی پنجاب کے گاؤں بمبلی میں لوگ اپنے مُردوں کو دفنانے کے لیے خشک زمین ڈھونڈ رہے ہیں۔ ضلع راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن کے رہائشی بھی اسی مشکل سے دو چار ہیں جہاں میتوں کو سیلانی پانی سے گزارنا پڑ رہا ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: