ہمیں سیلاب سے مقابلے کا ہر طریقہ آتا ہے... پاکستانیوں نے سیلاب میں بھی تفریح کے مواقع تلاش کرلیے

image
 
حالیہ سیلاب نے سندھ کے گاؤں ادھو بھر جتوئی کو شدید متاثر کیا لیکن پھر بھی وہاں کے رہائشی آپ کو بڑی بڑی کڑاہیوں میں گھومتے یا باآسانی اِدھر اُدھر تیرتے، حتیٰ کہ مچھلیاں پکڑتے نظر آئیں گے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: