یہ 8 تصاویر دیکھ کر آپ بھی فائدہ اٹھائیں٬ ذہین لوگ جنہوں نے ثابت کیا کہ ہر کام کے لیے پیسہ ضروری نہیں

ہم سب باصلاحیت ہیں، اور جب ہمیں کچھ پیسہ بچانا ہوتا ہے اور روزمرہ کی زندگی میں کچھ چھوٹے چھوٹے مسائل حل کرنا ہوتے ہیں تو ہماری تیز سوچ اکثر کام کرتی ہے۔ چند ایسے ہی ذہانت سے بھرپور طریقے مختلف لوگوں نے بھی اختیار کیے ہیں جن سے انہوں نے بڑا فائدہ اٹھایا ہے اور مفت میں اپنا مسئلہ حل کیا ہے-
 
image
اس طریقے پر عمل کریں اور کیبل کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنالیں گمشدگی اور خرابی دونوں کا خطرہ نہیں-
 
image
یقیناً یہ شخص ایوارڈ کا مستحق ہے جس نے 2 کے بجائے صرف 1 بیٹری سے ہی کمپیوٹر ماؤس استعمال کے قابل بنا لیا-
 
image
اگر آپ کے پاس بن گرم کرنے کے لیے اسٹیمر نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بس یہ طریقہ آزمائیں-
 
image
اس طرح آپ سامان کو صوفے کے پیچھے گرنے سے روک سکتے ہیں۔
 
image
گھر میں موجود گارڈن کو پانی فراہم کرنے کا سب سے آسان طریقہ-
 
image
اسمارٹ فون اسٹینڈ بنانے کے لیے پیزا باکس میں موجود چھوٹی سی ٹیبل نما چیز کی ایک ٹانگ کاٹ دیں اور مقصد حاصل کرلیں-
 
image
اپنے دروازے کے لاک پر ایک کپ لٹکا دیں تاکہ اگر کوئی بھی گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرے تو آپ چوکنے ہوسکیں-
 
image
ٹوٹی ہوئی کرسی بھی خود جوڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: