دنیا عجیب و غریب چیزوں سے بھری پڑی ہے لیکن اس کا انحصار انسان کی پسند پر
ہے کہ وہ کس قسم کی چیزوں کو دیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ کچھ افراد کو
ایسی اچھوتی اور انوکھی چیزیں جمع کرنے کا شوق ہوتا ہے جو کسی اور کے پاس
نہ ہوں- آج ہم بھی آپ کو ایسے ہی کچھ نادر اشیا کی جھلک دکھائيں گے جن کو
دیکھ کر نہ صرف آپ حیران رہ جائیں گے بلکہ ان کو پانے کی تمنا بھی کرنے
لگیں گے- |
|
|
1: ایسا بستر جس کی نرمی آپ کو اتنا آرام دے کہ آپ اس کو کبھی نہ چھوڑنا
چاہیں |
|
|
2: ایسا نائٹ لیمپ جس کے بلب کو ہاتھ میں لے کر آرام سے باتھ روم جایا جا
سکتا ہے |
|
|
3: ایسا ربر جو آپ کی غلطیاں مٹاتے مٹاتے گنجا ہو جائے |
|
|
4: شطرنج میں رانی اور شاہ تو سب نے دیکھے ہوں گے مگر کتے بلیوں کی شطرنج
بھی دیکھ لیں |
|
|
5: چھوٹے بچے کو سر پر لگنے والی چوٹ سے بچانے والا بیگ |
|
|
6: اب برگر مزے سے کھائیں بغیر کپڑے اور ہاتھ گندے کیے |
|
|
7: دن میں آئینہ اور رات میں چاند بن جانے والا شیشہ |
|
|
8: اندھیرے کا اندھیرا ، روشنی کی روشنی دکھانے والے پردے |
|
امید ہے کہ یہ تمام اشیا نہ صرف آپ کو منفرد لگی ہوں گی بلکہ پسند بھی آئی
ہوں گی اور آپ کی بھی خواہش ہو گی کہ ایسی اشیا کو خرید سکیں۔ |