آن لائن خریداری کون کرے اس میں دھوکہ ہے - لیکن کچھ خوش نصیب جن کو ان کے آرڈر کے مطابق ڈلیوری ملی

اکثر سوشل میڈیا پر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ آن لائن خریداری میں جو چیز دیکھ کر آرڈر کی تھی وہ ان کو نہیں ملی خاص طور پر کپڑوں کے برانڈ اور بیکری کے کیک وغیرہ کی صورت میں جو دکھایا جاتا ہے ڈلیوری اس سے کافی مختلف ہوتی ہے- جس کی وجہ سے لوگوں کا آن لائن خریداری کے تجربے سے اعتبار ہی ختم ہو جاتا ہے- مگر ایسا ہر ایک کے ساتھ نہیں ہوتا ہے کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو بالکل ویسی ہی ڈلیوری ملتی ہے جیسا انہوں نے آرڈر دیا ہوتا ہے ایسے ہی کچھ خوش نصیب لوگوں سے آج ہم آپ کو ملوائيں گے-
 
image
1: جیسا کیک آرڈر کیا ویسا ہی پایا
 
image
2: یہ کمپنی صرف پیزا کی تصویر اچھی نہیں بناتی بلکہ پیزا بھی اچھا ڈلیور کرتی ہے
 
image
3: واہ جی !پیکٹ سے نکلنے والی آئسکریم تصویر والی آئسکریم کی ہم شکل
 
image
4: یہ بسکٹ تو پیکٹ والوں سے بھی زیادہ اچھے نکلے
 
image
5: آئس کریم کی تصویردیکھ کر منہ میں پانی تو آتا ہے مگر ایسی آئس کریم جو تصویر سے بھی زيادہ مزیدار
 
image
6: کھانے کے برگر اور دکھانے کے برگر بالکل ایک جیسے ملیں تو مزہ ہی آجائے
 
مگر یاد رکھیں قسمت ہمیشہ ایسے ساتھ نہیں دیتی کبھی کبھار آن لائن خریداری اس سے الٹ بھی ہو سکتی ہے
YOU MAY ALSO LIKE: