| 
		یقیناً قدرتی طور پر اچانک وجود میں آنے والی کسی انوکھی چیز کو دیکھنا آپ 
		کو حیرت میں مبتلا کر سکتا ہے- فطرت اکثر آپ کے سامنے کچھ نہ کچھ ضرور ایسا 
		ظاہر کرتی ہے جس سے آپ حیران رہ جاتے ہیں جبکہ حقیقت یہ مظاہرے آپ کو بور 
		نہیں ہونے دیتے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		تربوز غلطی سے زمین پر گرنے کے بعد اس کی اندرونی شکل کچھ ایسی دکھائی دینے 
		لگی جیسے کوئی بہت بڑی انسانی زبان ہو- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		ساحلِ سمندر سے دریافت ہونے والا ایک ایسا جوتا جسے سیپیوں نے اپنے حصار 
		میں لے رکھا ہے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		وہ وقت جب کشتی جھیل میں ڈوب گئی لیکن اب جھیل کے خشک ہونے کے بعد کا منظر- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		فریج میں رکھی جانے والی گاجر جس کا سارا پانی منجمد ہوچکا ہے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		حادثاتی طور پر دریافت ہونے والا خول ( shell ) جو بالکل ناریل کی طرح نظر 
		آتا ہے- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		دریا میں پانی کی سطح جب کم ہوئی تو یہاں جمنے والی برف کی شکل کچھ یوں 
		سامنے آئی- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		گولف کی گیند کے گرد بڑھنے والی درخت کی شاخ جس نے پوری گیند کو ہی لپیٹ 
		میں لے لیا ہے- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		فطرت نے کتے کو بھی نمایاں کر دیا- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھوے کا خول بغیر کچھوے کے ایسا دکھائی دیتا ہے- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		ایک مردہ بروکولی یا گوبھی کی ایک قسم کو جب پانی میں ڈالا گیا تو اس کی 
		جڑیں پھوٹنے اور پھلنے پھولنے لگیں! |