بعض اوقات، تصور اور حقیقت کے درمیان ایک معمولی سا پردہ ہوتا ہے۔ اسے "تصوراتی
افراط کا اثر" کہا جاتا ہے، جس میں کسی چیز کو حقیقت کے طور پر دماغ میں
بٹھایا جاتا ہے، جب حقیقت میں، یہ صرف ذہن میں پایا جانے والا ایک تصور
ہوتا ہے۔ بہت سی چیزیں ہیں جو ہماری تصوراتی دنیا کو بہتر کر سکتی ہیں۔
مثال کے طور پر، یہ پریشان کن تصاویر لیں جو پہلی نظر میں ہمارے تصور میں
کوئی اور منظر پیش کرتی ہیں جبکہ حقیقت یہ منظر ہوتا کچھ اور ہی ہے- |
|
|
ایک شخص گاڑی کے پچھلے حصے پر اسنوکر کھیلتے ہوئے نظر آرہا ہے٬ یقیناً
حقیقت اس کے برعکس ہے کیونکہ یہ صرف شیشے پر پڑنے والا عکس ہے- |
|
|
بلی کو اس کے نئے کھلونے پر خود کو برباد میں صرف چند گھنٹے لگے |
|
|
یقیناً اس تصویر کو دیکھنے والا ضرور پہلی دفعہ میں چونک جائے گا کیونکہ
تصویر دیکھتے ہی سوال پیدا ہوتا ہے کہ اتنا لمبا جانور کا پنجہ آخر کہاں سے
آیا؟ |
|
|
کیا واقعی یہ پول ہوا میں معلق ہیں یا پھر زمین پر کچھ کمال ہے جو ایسا
منظر دکھائی دے رہا ہے؟ تصویر کو غور سے دیکھیں حقیقت سمجھ آجائے گی- |
|
|
یقیناً زبردست مچھلی کا سائز تو بہت بڑا ہے لیکن مچھلی کے پکڑے ہاتھوں نے
ایک نئی الجھن میں گرفتار کر دیا ہے- |
|
|
اڑتے ہوائی جہاز کے بارے میں بھی آپ جانتے ہیں اور سمندر میں سفر کرتے بحری
جہاز کے بارے میں بھی٬ لیکن آج آپ دیکھیں گے ہوا میں اڑتے سمندری جہاز- |
|
|
یہ تصویر ایک نوجوان نے اس وقت کھینچی جب وہ اپنے والد کی چھت کی مرمت کی
دوران مدد کر رہا تھا- |
|
|
پہلی نظر میں بلی کی یہ تصویر کسی کو بھی ہارٹ اٹیک کروانے کے لیے کافی ہے- |