قدرت کے شاہکار - اسٹرابیری بنی بطخ اور ٹماٹر بنا تتلی، 35 انوکھے پھل اور سبزیاں جو کچھ اور ہی نظر آتے ہیں

سبزیاں ہوں یا پھر مختلف وجوہات کی بنا پر اپنی اصل شکل کے بجائے عجیب و غریب شکلوں میں اگ سکتی ہیں۔ ان عجیب شکلوں کی وجہ سبزیوں کو اگاتے وقت پہنچنے والا کوئی نقصان بھی ہوسکتا ہے یا یہ پھر یہ بھی ممکن ہے کہ جس مٹی میں وہ اگائے گئے ہیں وہ مناسب طریقے سے زرخیز نہیں تھی۔ وجوہات سے قطع نظر ہم یہاں چند عجیب و غریب شکلوں کی مالک سبزیوں اور پھلوں کے پیش کر رہے ہیں جو جانوروں، جسم کے اعضاء یا یہاں تک کہ انسانوں کی طرح نظر آتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کوئی پھل یا سبزی دیکھی ہے جو کچھ اور لگتی ہو؟ مکمل 35 نمونے دیکھنے کے لیے آرٹیکل میں موجود ویڈیو دیکھیں-
 
image
اس گاجر کو دیکھ کر ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی جیتا جاگتا جاندار پلیٹ میں بیٹھا ہو-
 
image
مولی کھیتوں سے فرار ہوتے ہوئے-
 
 
image
یہ بھی گاجر کا ہی ایک اور منفرد روپ ہے-
 
image
انسانی پاؤں کی شکل کی مولی جسے دیکھ کر ہر کوئی قدرت کی کاریگری پر حیران رہ جائے-
 
image
پیاز آپ کو گھور رہا ہے یہ نہیں معلوم کہ غصے سے یا پھر پیار سے-
 
image
ٹماٹروں کو شاید نیند آرہی ہے-
 
image
یہ تتلی نہیں بلکہ اسٹرابیری ہے-
 
image
مولی شاید تھک کر آرام کر رہی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: