| 
		کوئی تخلیق یا ڈیزائن وہی کمال کا درجہ رکھتے ہیں جن سے آپ کی ذہانت ظاہر 
		ہو- دنیا میں مختلف چیزوں کے متعدد ڈیزائن پائے جاتے ہیں لیکن بہت کم ہی 
		ایسے ہوتے ہیں جو آپ کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں- یہ 
		ڈیزائن کچھ ایسے ہوتے ہیں جن پر آپ کی پہلی نظر ہی رک سی جاتی ہے اور آپ 
		انہیں غور دیکھتے ہیں جاتے ہیں اور ان کو تخلیق کرنے والے کے فین ہوجاتے 
		ہیں- ایسے ہی کچھ منفرد ڈیزائن کی حامل عام سی چیزیں ہم یہاں بھی پیش کر 
		رہے ہیں- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		اب کتاب پر بیٹھ کر کتاب کا مطالعہ کریں٬ بینچ کا ایسا منفرد ڈیزائن شاید 
		ہی آپ نے کبھی دیکھا ہو- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		عمارت آپ کو دیکھ رہی ہے یقیناً اب کوئی بھی آنے جانے والا بچ نہیں سکتا- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		یہ آئیڈیا ان کے لیے بہترین ہے جو بیچارے دروازے کے سامنے کھڑے ہو کر سوچتے 
		رہتے ہیں کہ کونسا اندر کھولیں اور کونسا باہر کی طرف- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		آپ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈیزائنر نے روشنی کا سہارا لیا ہے اور اب آپ 
		بھی متوجہ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		اس ڈیزائنر کو تو ایوارڈ سے نوازا جانا چاہیے کیونکہ کمال کردیا اس نے تو- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہر طرف چہرے ہی چہرے ہوں- ایک منفرد سوچ کا 
		نتیجہ | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		یہ تھری ڈی بیڈ شیٹ ہے جسے پہلی نظر میں دیکھ کر شاید ہی کو اس بستر پر 
		لیٹنے کی کوشش کرے- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ بینچ شروع کہاں سے ہورہی ہے- منفرد ڈیزائن کی 
		حامل یہ بینچ ٹورنٹو کے ایک اسٹیشن پر دیکھی جاسکتی ہیں- |