|
یہ دنیا اس وقت نصف بھی دلچسپ نہیں رہے گی جب ہم ہر چیز کے بارے میں جانتے
ہوں- یہ ایک بہت بڑا میوزیم ہے جہاں ہر چیز کی جگہ ہے- جب ہم کوئی نئی چیز
دریافت کرلیتے ہیں تو حیران رہ جاتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی سوچتے ہیں کہ
آئندہ مستقبل نہ جانے اور کونسے عجائبات ہمارے منتظر ہوں گے- |
|
|
|
|
|
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ افسانوی مخلوق Sphinx کی دم بھی ہوتی تھی جس
کا ذکر آپ نے شاید کبھی نہیں سنا ہوگا- |
|
|
|
|
|
گیس پمپ مشین کو کبھی اندر سے دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے اگر نہیں تو آج دیکھ
لیں- |
|
|
|
|
|
ایک چھوٹے سے جنوبی افریقی ڈایناسور کا ڈھانچہ جسے Heterondotonsaurus کہا
جاتا تھا- یہ 200 ملین سال پہلے زمین پر گھومتا تھا- |
|
|
|
|
|
کبوتر کے بچے بھی دنیا میں حقیقت میں موجود ہیں لیکن یہ بہت کم لوگوں کو
نظر آتے ہیں- |
|
|
|
|
|
آپ نے اب تک سبز اور پیلے کیلے دیکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ گلابی کیلے
دکھائیں جو سائز میں کافی چھوٹے بھی ہیں- اس کا انوکھا پن صرف گلابی چھلکا
ہے اندر سے یہ عام کیلوں کی طرح ہی نظر آتے ہیں- |
|
|
|
|
|
مکئی کے ساتھ ملنے والی الجھے ہوئے بالوں کی لٹ جس نے سب کو حیران کیا-
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ بال مکئی کے ہی ہیں- |
|
|
|
|
|
شیشے کی تیار کردہ بھول بھلیوں والا یہ منفرد ٹاور حقیقت میں یہ کسی نقص کا
شکار لگتا ہے- |
|
|
|
|
|
یہ ایک سمندری خار پشت ہے جو بالکل صاف و شفاف ہے اور دیکھنے والوں کو اپنی
جانب متوجہ کر لیتا ہے- |