نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، کچھ عقلمندوں نے مشہور برانڈ کی نقل کس عقلمندی سے کی دیکھیں

کیا آپ نے دنیا کے مشہور برانڈز کی نقل یا کاپیاں دیکھی ہیں؟ اگر نہیں آئیے آج ہم آپ کو چند ایسی ہی نقل دکھاتے ہیں جو ٹوئٹر کے ایک پیج پر شئیر کی گئی ہیں- آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ ڈیزائنرز نے ان کاپی مصنوعات کے ڈیزائن پر بھی کتنی محنت کی ہے-
 
image
مشہور چپس کے برانڈ کی ایسی نقل جسے دیکھ کر کوئی بھی سر پکڑ لے-
 
image
اسپرائٹ کو چھوڑ کر اسپرنٹ پر آجائیے٬ شاید کوئی فائدہ ہوجائے-
 
image
میکڈونلڈ کے جادو کا بھی توڑ نکل آیا-
 
image
اوبامہ اور ہیری پوٹر دونوں کے تعاون سے تیار کردہ اسکول بیگ-
 
image
صابن کے مشہور برانڈ کے نام میں ایک معمولی سی تبدیلی کے بعد نقل بنانے والوں کا بڑا فائدہ-
 
image
آپ کو سونی چاہیے یا پھر فونی کام کا تو نہیں پتہ لیکن نام میں زیادہ فرق نہیں-
 
image
مشہورِ زمانہ چاکلیٹ کی نقل جنہوں نے نام کو بھی انتہائی ملتا جلتا رکھا ہے-
 
image
جو صارفین سام سنگ کے مہنگے فون نہیں خرید سکتے وہ یہ خرید کر اپنا شوق پورا کریں-
YOU MAY ALSO LIKE: