ایک وقت میں، لوچ نیس مونسٹر ایک بہت مقبول نظارہ تھا جو انسانی نظروں کو
باآسانی دھوکہ دے سکتا تھا- لیکن یہ واحد ایسی چیز نہیں ہے جو انسان کو
ایسی چیز پر یقین دلائے جو حقیقت میں ہے ہی نہیں- دلچسپ بات یہ ہے کہ کسی
بھی چیز کی شکل اور جسامت کو ایک خاص انداز میں بگاڑ کر نہ صرف آپ کی نظروں
کو دھوکہ دیا جاسکتا ہے بلکہ آپ کے دماغ کو بھی گمراہ کیا جا سکتا ہے- کچھ
ایسی ہی تصاویر یہاں بھی پیشِ خدمت ہیں- |
|
|
کیا زرافہ اتنا بڑا بھی ہوسکتا ہے؟ |
|
|
بلی کے کانوں کا والا کتا |
|
|
تصویر کھینچنے کا یہ طریقہ واقعی دلچسپ ہے |
|
|
لندن کے ایک زیرِ زمین مقام پر نصب عجیب کھڑکیاں |
|
|
ایک مکڑی کا انتہائی خوفناک سایہ |
|
|
ایک ایسی ہوا میں اڑتی بکری جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا |
|
|
گاڑی پر حملہ کرتی ایک دیوقامت مکڑی ایسا منظر یقیناً کسی کو بھی خوف میں
مبتلا کرسکتا ہے |
|
|
ٹی وی کے عکس نے ان خاتون باہر گاڑی میں بیٹھنے پر مجبور کر دیا |
|
|
کیا یہ دونوں بلیاں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں |