ہم بدل گئے یا وقت نے ہی ہمیں بدل ڈالا، کچھ چیزیں جنہیں دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ دنیا تبدیل ہوچکی ہے

جیسے جیسے سال گزرتے ہیں زندگی نامی کتاب میں کاغذ کے نئے ورق پلٹتے جاتے ہیں، ماضی سے لے کر آج تک تقریباً تمام چیزیں اپنی ابتدائی شکل چھوڑ کر تبدیل ہوچکی ہیں۔ لاتعداد تصاویر اس تبدیلی کی گواہی دے سکتی ہیں- چند ایسے ہی گزشتہ دور اور آج کے وقت کا موازنہ کرتی تصاویر یہاں بھی پیش کی جارہی ہیں جو آپ کو احساس دلائیں گی کہ دنیا کتنی تبدیل ہوچکی ہے-
 
image
جاپان کا شہر ٹوکیو ترقی کی دوڑ میں 100 سال کے دوران کتنا تبدیل ہوگیا-
 
image
مالٹا میں واقع Azure کے نام سے مشہور کھڑکی جو 1890 کی ایک تصویر میں تو موجود ہے لیکن آج کا اس کا نام و نشان بھی باقی نہیں-
 
image
کبھی ہم بھاری بھرکم لوہے کی استری استعمال کیا کرتے تھے لیکن پھر دنیا تبدیل ہوئی اور استری بھی ہلکی ہوگئی-
 
image
پہلے زیادہ تر افراد کا پیشہ کھیتی باڑی ہوا کرتا تھا لیکن اب ہر دوسرا انسان کمپیوٹر کے ساتھ مصروف دکھائی دیتا ہے-
 
image
بیروت کا ایک ایسا ساحل جو 142 سال قبل اس ترقی کی دوڑ سے بالکل پاک تھا-
 
image
کبھی ٹیلیفیون صرف میز پر رکھا دکھائی دیتا تھا اور اب ہر شخص ہاتھ میں لیے گھومتا ہے-
 
image
100 سال کے دوران سڈنی کے اس مقام پر آنے والی تبدیلی آپ خود دیکھ سکتے ہیں-
 
image
کبھی رابطے کا واحد ذریعہ کاغذی خط ہوا کرتے تھے لیکن پھر یہاں بھی ترقی ہوئی اور یہ خط برقی خط میں تبدیل ہوگئے-
 
image
1914 کا فریج آج کے فریج کے مقابلے میں کتنا تبدیل تھا؟
YOU MAY ALSO LIKE: