ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ دماغ کو گھما دینے والے تصاویر جن کو صرف ذہین لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں

اتفاقات ہی زندگی کو دلچسپ اور پراسرار بنا دیتے ہیں۔ ہم نہیں جانتے کہ ہم جن دلچسپ چیزوں کو دیکھتے ہیں وہ خالص ہماری قسمت سے ہمارے سامنے آئی ہیں یا قدرت ان کے ذریعے ہمیں کوئی پیغام بھیجنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بہرحال، چند ایسے ہی اتفاقاً پیش آنے والے دلچسپ واقعات کی تصاویر یہاں بھی پیش کی جارہی ہیں جنہیں سمجھنے تھوڑا مشکل ہوسکتا ہے-
 
image
لیز چپس پر بنا نصف چہرہ کس طرح اس شخص کے نصف چہرے کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے٬ ایک حیرت انگیز تصویر-
 
image
جھریوں سے بھرپور انڈہ اور اس انسان کا سر دونوں آپس میں کتنے ملتے جلتے ہیں-
 
image
جوتوں کے رنگ اور ڈیزائن اور فرش اتنے زیادہ ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں کہ پہلی نظر میں جوتوں کے نہ ہونے کا گمان ہوتا ہے-
 
image
کیا کوئی کتا اتنی اونچی چھلانگ بھی لگا سکتا ہے وہ بھی اتنے دلچسپ انداز میں جیسے ہوا میں اڑ رہا ہو-
 
image
ڈریے مت یہ کوئی خلائی مخلوق نہیں ہے بس ذرا غور کیجیے ساری بات سمجھ آجائے گی-
 
image
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس بلی کا دھڑ کہاں ہے؟ اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں یہ بلی درحقیقت ایک الماری کے اوپر چڑھی ہوئی ہے-
 
image
اس تصویر کو جتنی بار دیکھیں یہی لگے گا کہ کتے کے سامنے آسمان ہے جبکہ حقیقت میں یہ پانی ہے جس میں تیراکی کے لیے کتا تیار ہے-
 
image
یقین مانیں اس گھاس میں کوئی بھی گڑھا یا سوراخ نہیں ہے جس میں اس کتے کا سر غائب ہوسکتا ہو-
YOU MAY ALSO LIKE: