انسان تو انسان جانور بھی نہیں بچ پائے، سیلفی کے شوقین جانور جنہوں نے انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

گزشتہ کچھ عرصے سے سیلفی ہماری زندگی کا اہم ترین حصہ بن چکی ہے- خود کو کیمرے میں دیکھنے سے زیادہ کوئی اور چیز بہتر محسوس نہیں ہوتی- لیکن اب چند تصاویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ سیلفی کا جنون اب جانوروں میں بھی سرایت کرتا جارہا ہے- سیلفی کے شوقین چند جانوروں کی تصاویر دیکھیے جنہوں نے انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا-
 
image
مالک کی اپنی گائے کے ساتھ سیلفی جسے دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے دونوں ہی سیلفی کے بےحد شوقین ہیں-
 
image
بکری کا سیلفی کے لیے معصومیت بھرا ایکشن جو اس تصویر کو دلچسپ بنا رہا ہے-
 
image
اس بلی نے تو سیلفی کے لیے کسی کی بھی پرواہ نہیں کی-
 
image
جب آپ اپنے پیارے پرندے کے ساتھ سیلفی لے رہے ہوں اور عین اسی وقت کوئی دلچسپ لمحہ کیمرے میں قید ہوجائے-
 
image
شتر مرغ کے ساتھ ایک مضحکہ خیز سیلفی-
 
image
خاتون کا کہنا ہے کہ ان کا کتا کیمرا دیکھ کر ہمیشہ مسکرانے لگتا ہے اور بظاہر وہ آئینے کے سامنے سیلفی لیتا ہے-
 
image
آئیے ہم دونوں ایک ساتھ سیلفی لیتے ہیں! چلو جلدی سے مسکراؤ-
 
image
اس کتے کو سیلفی کی تربیت دینے میں ایک ہفتہ لگا اور نتیجہ اب آپ کے سامنے ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: