ہم ہیں پاکستانی ہم سب کر سکتے ہیں - ناممکن کو ممکن بنانا کوئی ہم سے سیکھے، یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں

یہ ملی نغمہ تو ہم سب ہی نے سنا ہوگا کہ ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے ہر میدان میں ہر طوفان میں جیتیں گے تو یہ ملی نغمہ پاکستانیوں پر صرف کھیل کے میدان مین ہی صادق نہیں آتا بلکہ عملی زندگی کے ہر معاملے میں پاکستانی ایک منفرد سوچ رکھتے ہیں اور جگاڑ کے ذریعے ہر مشکل کا حل نکالنا جانتے ہیں- ایسی ہی کچھ جگاڑوں کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے جس کے بعد آپ کو بھی اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہوگا-
 
image
1: سوئمنگ کرنی ہے اور سوئمنگ پول نہیں تو فکر کیسی
 
image
2:کیا غم جو گاڑی نہیں سائکل بھی کسی لوڈر گاڑی سے کم نہیں
 
image
3: گرم پانی سے نہانا ہے گیس نہیں تو کیا ہوا موم بتی تو ہے نا
 
image
4: اے سی نہیں تو کیا ہوا فریج بھی تو وہی کام کرتا ہے
 
image
5: کوئی بھی چیز ناکارہ نہیں چیزوں کا انوکھا استعمال پاکستانیوں سے بہتر کون کر سکتا ہے
 
image
6: چیزوں کو آخری دم تک استعمال کرنے کا ہنر بھی پاکستانی ہی جانتے ہیں
 
image
7: گاڑی کوئی بھی ہو اے سی والی ٹھنڈک حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ سیکھیں
 
image
8: بچوں کے لیے مہنگی پرام نہیں تو کیا مسئلہ والکر بھی پرام بن سکتی ہے
 
image
9: ٹرین میں برتھ بک نہیں تو کیا کریں نیند تو کانٹوں پر بھی آجاتی ہے
 
image
10: ویکیوم کلینر کا یہ استعمال تو اس کے بنانے والے نے بھی نہ سوچا ہوگا
 
ان تمام باتوں کے باوجود سمجھ نہیں آتا کہ یہ ملک دیوالیہ ہونے کے کیوں قریب ہے؟
YOU MAY ALSO LIKE: