فطرت توانائی کا ذریعہ ہے۔ اگر آپ تھک گئے ہیں تو، اپنا بیگ پیک کریں اور
تھوڑا سا سکون حاصل کرنے کے لیے اپنے شہر سے باہر جائیں۔ سفر کے دوران
چھوٹی چھوٹی چیزوں کا مشاہدہ کریں آپ کو بہت سی قدرتی انوکھی چیزیں نظر
آئیں گی جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔ |
|
|
سمندر کی گہرائی میں چلنے والی ایک مچھلی جسے حال ہی میں دریافت کیا گیا ہے
اور اسے batfish کا نام دیا گیا ہے- |
|
|
پرانے ٹرمپولین پر موجود پانی جو اسے آنکھوں سے اوجھل ظاہر کر رہا ہے- |
|
|
برف جو ایک روشن لیمپ پر اپنا قبضہ جمائے ہوئے ہے یقیناً یہ ایک خوبصورت
قدرتی منظر ہے- |
|
|
اگر ٹماٹر کا چہرہ ہوتا تو کیا واقعی ایسا ہوتا؟ |
|
|
گاڑی پر نصب جیگوار ہڈ جو اب برف سے ڈھک چکا ہے لیکن پھر بھی اپنی شخصیت
برقرار رکھے ہوئے ہے- |
|
|
یہ اسٹار فش نہیں بلکہ کدو ہے لیکن قدرت نے اس سبزی کو بھی ایک نیا روپ دے
دیا ہے- |
|
|
ایک فائر ہائیڈرنٹ سے نکلنے والا پانی جو سردی کی شدت سے جم چکا ہے اور اسی
سے سردی کی شدت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے- |
|
|
قدرت جو چاہے کرسکتی ہے جس کا ایک ثبوت تو یہ مشروم ہیں جن کی پیداوار مردہ
گھاس سے ہوئی ہے- |
|
|
ایک ایسا انڈہ جو خول کے بغیر ہے- |