| 
		دماغ کو تیز کرنے کے لیے صرف غذاؤں کی ضرورت ہی نہیں بلکہ کئی تصاویر بھی 
		اس سلسلے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں- جی ہاں کچھ تصاویر ایسی بھی ہوتی ہیں 
		جن کو سمجھنے کے لیے دماغ لگانا پڑتا ہے اور یہ عمل آپ کی مشاہدے کی صلاحیت 
		کو بہتر بناتا ہے- لیکن ہم یہاں آج جو تصاویر پیش کر رہے ہیں ان کو سمجھنے 
		کے لیے صرف دماغ ہی نہیں دل بھی لگانا پڑتا ہے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		پہلی نظر میں یہ تصویر کسی کو بھی ڈرانے کے لیے کافی ہے لیکن دلچسپ حقیقت 
		یہ ہے کہ یہ کیلے کی ایک نایاب قسم کا پودا ہے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		اس تصویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی مرغی کا موڈ خراب ہے لیکن 
		غور کرنے پر پتہ چلے گا کہ یہ ایک کتے کا پنجہ ہے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		بتائیے تصویر دیکھ کر کیا لگا جی ہاں یہ تصویر انوکھی بنانے میں ایک الو کا 
		کمال ہے- | 
	
	
		| 
		  | 
	
	
		| 
		 | 
	
	
		| 
		دھڑ سانپ کا اور منہ بلی کا٬ یقیناً ایسا ممکن نہیں صرف نظر کا دھوکہ ہے- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		مگرمچھ کی شکل والا بن جسے بنانے والے نے کچھ انوکھا سوچ کر ہی اسے ڈیزائن 
		کیا ہوگا- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		دو ایسے انجن جن کا استعمال ترک کردیا گیا ہے٬ انہیں دیکھ کر ایسا محسوس 
		ہوتا ہے جسے یہ کھڑے کھڑے اداس ہوگئے ہیں- | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ خاتون کے دائیں ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہیں؟ | 
	
		
	
		| 
		  | 
	
		
	
		| 
		 | 
	
		
	
		| 
		دو بلیاں ایک ساتھ جڑی ہوئی ہوں تو کچھ ایسی نظر آتی ہیں-  |